پنجاب اسمبلی : حکومت ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کرگئی

Activists of Imran Khan's party Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) take part in a thanksgiving day rally in Islamabad on November 2, 2016. A Pakistani opposition party has abruptly called off a planned "lockdown" of the capital after the Supreme Court paved the way for an investigation into allegations of corruption against the prime minister's family. / AFP PHOTO / ASIF HASSAN

پی ٹی آئی حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کردیا اور 3مارچ کو

پنجاب اسمبلی میں ہونے والی توڑپھوڑ کوجواز بنا کر اگلا اجلاس16 اپریل تک ملتوی کردیا

حکومت کا کہنا تھاکہ کہ پنجاب اسمبلی میں تو ڑ پھوڑ کے بعد اب اس کی تعمر نو پر

کئی دن لگیں گے – اس لیے اب تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ 16 مارچ کو ہوگی

حکومت کے اس فیصلے پر حمزہ شہبازنے ایک دھواں دھار پریس

کانفرنس کرڈالی اور 10 ہزار لوگ اسمبلی لے لانے کی دھمکی دی

دوسری جانب عمران خان نے لاہور کا ایک روزہ دورہ کیا اس دوران انھوں نے پرویز الہی

مونس الہی اور عثمان بزدار سے ملاقات کی اور نئی حکمت عملی پر غور کیا

اس کے علاوہ عمران خان نے لوگوں سے خطاب بھی کیا اور لوگوں کے ان کی کال پر لبیک کہنے اور ان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی