پشاور میں شہید پولیس افسر اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا

کے پی کے میں دہشتگردی پر قابو نہ پایا جاسکا اور شرپسند ایک مرتبہ پھر پہاڑوں سے اور افغانستان سے بارڈر کراس کرکے پاکستان میں دوبارہ گھس گئے جو پاکستانیوں کے لیے اور سیکیوریٹی اداروں کی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں -اب ایک بار پھر ان دہشت گردو نے پولیس کو ٹارگٹ کیا -جس میں 3 اہلکار شہید ہوگئی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں شہید ڈی ایس پی اور 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ سینٹرل پولیس لائنز میں ادا کی گئی ۔

 

نماز جنازہ میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی ، آئی جی معظم جاہ انصاری شریک ہوئے،صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، آئی جی ایف سی اور چیف سیکرٹری نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Related posts

ممبئی حملہ کیس میں30 سال سے قید محمد علی عرف منا جیل میں مارا گیا

پاکستان میں 26 سال سے مقیم بھارتی شہری اور را کا ایجنٹ پکڑا گیا

سیشن جج کو بازیاب کروایا گیا ؛تاوان دینے کی خبر جھوٹی ہے : بیرسٹر سیف