پاک فوج می� آج سال 2022 کی نئی ترقییوں کا عمل مکمل ہوگیا اس کے مطابق 12 میجر جنرل ترقی پاکر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے ان ہی لیفٹیننٹ جنرلز میں سے کوئی ایک نیا آرمی چیف کے لیے اہل ہوتا ہے -ترقی پانے والوں میں � آئی ایس پی ار کے موجودہ ڈی جی بابر افتخار بھی شامل ہیں
آئی ایس پی آر کے مطابق تھری سٹار رینک پر ترقی پانے والے افسران میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل احسن گلریز اور میجر جنرل محمد ظفر اقبال شامل ہیں۔
جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل محمد منیر افسر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر۔
اس سے قبل جولائی میں پاک فوج نے 32 بریگیڈیئرز کو ترقیاں دے کر انہیں میجر جنرل کے عہدے تک پہنچایا تھا۔
ٹو اسٹار رینک پر ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر سید عباس علی، بریگیڈیئر محمد عباس، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو، بریگیڈیئر لقمان حفیظ اور دیگر کئی فوجی افسران شامل ہیں ۔