پاک فوج اور عمران خان کا شکریہ جنہوں نے امریکی فوج کی جان بچائی: ڈونلڈ ٹرمپ

عمران خان کی زیرقیادت پاکستان کس طرح دنیا کو اپنے سحر میں لے رہا ہے اس کا حالیہ اظہار امریکی صدر نے اپنے حالیہ انٹر ویو میں کیا ان ھوں نے اعتراف کیا کہ اگر پاک فوج اور عمران خان نہ ھوتے تو ہمارا کوئی فوجی افغانستان سے سلامت واپس نہ آتا

امریکی صدر نے اس بات پر دکھ کا بھی اظہار کیا کہ امریکیوں کے لیے اس سے زیادہ شرمناک بات نہیں ہوسکتی کہ دنیا میں سپر پاور کہلانے والا ملک کسی ملک اپنے فوجیوں کی جان بچانے کے لیے کسی دوسرے ملک سے بھیک مانگے نیوز اینکر نے بھی اس عمل کو شرم کا باعث قرار دیا اور کہا کہ امریکہ کی تاریخ کا یہ انوکھا واقعہ ہے جب امریکہ نے اپنی فوج کی مدد کے لیے کسی دوسرے ملک سے مدد مانگنے کی بات کی

دوسری جانب برطانیہ کے پرائم منسٹر بورس جانسن نے عمران خان کے 10 بلین ٹری منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو عمران خان کی سوچ سے سیکھنا پڑے گا ہقینا 10 بلین درخت لگانا کسی بھی ملک کے لیے آسان نہیں ہوتا برطانیہ جیسا ملک بھی ایسا نہیں کرسکتا مگر عمران خان کے پاکستان میں یہ سب ہورہا ہے جس کے ثمرات پوری دنیا کی آب و ہوااور ماحول پر پڑیں گے

Related posts

مسعود پزشکیان ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کرکے ایران کے صدر بن گئے

سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی ؛ رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

کنزرویٹیو پارٹی کی سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی الیکشن میں ہارگئیں