پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: ایئر چیف

یہ بات انہوں نے جمعہ کو نیوی وار کالج لاہور میں 51ویں نیول سٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ جنگی ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلیوں کے پیش نظر دفاعی پیداوار میں خود انحصاری ضروری ہے۔

ائیر چیف نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب