پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی سے سیاسی جماعتوں کو فائدہ یا نقصان؟

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں  وفاقی وزیر  آئی ٹی امین الحق،خالد مقبول صدیقی اور سینیٹر فیصل سبزواری شامل تھے۔

Image Source: APIA Vote

ملاقات میں مردم شماری اور سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لےکر آئےگی۔

پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے انتخابی عمل پر مثبت اثرات کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔

Image Source: Dawn

دنیا بھر میں پاکستان بھی آبادی کے حوالے سے پیچھے نہیں ہے۔

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی میں مردم شماری کے ذریعے اب یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ پاکستان میں آبادی کی شرح کیا ہے ؟

پاکستان میں بڑگتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لیے پہلے بھی اقدامات کیے جاتے رہے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیراعظم اس حوالے سے کیا اقدامات کرتے ہیں۔

Image Source: Times of India

تاہم بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کسی پارٹی کے ووٹر بڑھ جائیں۔ ورنہ اس کے علاوہ تو ملک کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہو سکتا۔

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی