پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ فوڈ پوائزننگ کے بعد ڈینگی وائرس کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم میں 10 سال سے زائد کرکٹ کھیلنے والے محمد حفیظ اب فوڈ پوائزنگ کے بعد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے ہیں

پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ڈینگی کی تشخیص ہوئی ، کرکٹر کے خاندانی ذرائع نے منگل کوتصدیق کی کہ ان کا ڈینگی وائرس رزلٹ پازیٹیو آگیا ھے اس سے چند روز پہلے یہ خبر آئی تھی کہ ۔

IMAGE SOURCE : BBC

قومی ٹی 20 کپ کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچنے کے فورا بعد کرکٹر محمد حفیظ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔

اور پھر معدے کے وائرس کی وجہ سے ، حفیظ نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے مرحلے سے دستبردار ہو گئے – جو کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوا ۔اس کے بعد محمد حفیظ راولپنڈی سے لاہور گھر واپس آ گئے تھے جس کے کچھ دن بعد انہیں پھر بخار کی علامات ظاہر ہویئں جس پر انہوں نے چیک اپ کروایا اور

IMAGE SOURCE : Ham News

ڈاکٹروں نے سٹار کرکٹر کے خون کے نمونے لیےتو میڈیکل رپورٹس کے مطابق ان کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا۔

اس سے 2 روز قبل ، اس کے پلیٹلیٹس کی تعداد کم ہوگئی۔اور اسی وجہ کے حفیظ کو کمزوری محسوس ہورہی ہے اور وہ بیڈ ریسٹ پر ہیں

لیکن ڈاکٹروں کے مطابق ، وہ ایک ہفتےیا 10 روز میں مکمل صحتیاب ہو جائیں گے ۔

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے