پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا -نیوزی لینڈ کی فاسٹ وکٹس پر پاکستان نے 5 میں سے 4 میچز جیتے صرف ایک میں اسے شکست ہوئی –
This trophy is dedicated to all those loyal PCT fans who ruined their sleep schedule & woke up early just to cheer for their team! ♥️
#NZvsPAK #PAKvNZ pic.twitter.com/h0cj1277Po— MUSKAN 🇵🇰 (@Musskey) October 14, 2022
اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے پہلے پاکستان کے مڈل آرڈر نے تمام میچز میں جیت میں اہم کردار ادا کیا -نواز شاداب اور آج حیدر علی نے بھئی رنز بنائے –
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز بنائے کیم ولیم سن نے سب سے زیادہ رنز بنائے – پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی تیسری گیند پر عبور کر لیا،
Pakistan defeated New Zealand by 5 wickets.
Congratulation Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰#NZvsPAK pic.twitter.com/1WZmFu309j— Maha (@IPrincesMaha786) October 14, 2022
ہدف کے تعاقب میں سب سے اہم کر دار محمد نواز کا رہا جنہوں نے 22 گیندوں پر 38 رنز بنائے جبکہ محمد رضوان 34 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔علی حیدر اور افتخار نے بھی نواز کا بھرپور ساتھ دیا اور افتخار نے چھکا لگاکر ٹورنامنٹ اور ٹرافی اپنے نام کی –