پاکستان نے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی: پاکستان نے ہفتے کے روز زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا۔

انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ درست کرنا تھا۔

اس سے قبل نومبر 2021 میں، پاکستان نے “سطح سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین-اےون  کا فلائٹ ٹیسٹ” کامیابی سے کیا تھا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا، “آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کی دوبارہ تصدیق کرنا تھا۔

Image Source: MT

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب