پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین جمعہ کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔

دوسری اسپیشل ٹرین جمعہ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ تیسری عید اسپیشل ٹرین رواں ماہ کی 13 تاریخ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

Image Source: Dawn

Related posts

حکومت نے ہوائی جہاز کے ٹکٹ پر بھی ہزاروں اور لاکھوں کا ٹیکس ٹھوک دیا

عالمی منڈی میں پٹرول سستا ؛ پاکستان میں 12 روپے فی لٹرکمی کا امکان

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ