52

Image Source: The Pakistan Daily
پاکستان اور برطانیہ نے قانونی تعلیم میں دوطرفہ تعاون بڑھانے اور اس سلسلے میں مختلف معاہدوں پر اتفاق کیا ہے۔
اس حوالے سے مفاہمت منگل کو وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کے درمیان ملاقات میں طے پائی۔

دونوں فریقوں نے قانون کے شعبے میں دوطرفہ معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
اس موقع پر وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ دونوں اس سلسلے میں تیزی سے کام کر رہے ہیں۔