پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم ان دنوں سری لنکا کے دورے پر ہے پاکستان ٹیم نے اتوار کو کولمبو کے ہوٹل میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد عید الاضحی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے ارکان اور دیگر عہدیداروں کی عید مبارک اور ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو شیئر کی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈربی کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی جہاں سرفراز احمد نے امامت کی اور خطبہ بھی دیا۔ #عيد_مباركpic.twitter.com/ctOFvDMzZP