اکرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اورپاکستانی اداکارہ ایمن سلیم نے شادی کرلی

ڈرامہ سیریل ’چپکے چپکے‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ ایمن نے اچانک شادی کا فیصلہ کرلیا اور اپنے نکاح کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کردیں ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلیم یوسف کی بیٹے اور اداکارہ نے نکاح کے بعد اپنی تصاویر اپنے شریک حیات کے ہمراہ شیئر کردیں۔اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں ایمن سنہرے اور ہلکے گلابی عروسی جوڑے میں نظر آئیں جبکہ ان کے شوہر نے اس پُرمسرت موقع پر سفید شلوار قمیص کے ساتھ گلابی ویسٹ کوٹ کا انتخاب کیا۔

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ