پاکستانیوں کےہردلعزیزآفیسرلیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکور کمانڈر کوئٹہ تعینات

آئی ایس پی آر میں اپنی جاندار کارکردگی اور متاثر کن گفتگو کے ذریعے پاکستانیوں کے دل میں گھر کر جانے والے فوجی جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئیٹہ تعینات کردیا گیا آصف غفور دھیمے لہجے میں جو بھی بات میڈیا پر آکر کرتے وہ پاکستانی قوم کے دل میں اتر جاتے خاص طور پر بھارت کے سٹریٹیجیکل سٹرائیک کے حوالے سے جو بیان انھوں نے جو دعویٰ اور پیش گوئی کی تھی وہ 27 فروری کو 100 فیصد پوری ہوئی تو ان کی عزت اور تکریم اور شہرت میں اور اضافہ ہوا تھا

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی گزشتہ دنوں بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران اپنے 5 ساتھیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب