پارلیمنٹ کے وقار کی بحالی اور شفاف انتخابات ملک کے لیے اہم ہیں: شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے وقار کی بحالی اور شفاف انتخابات ملک کے لیے اہم ہیں۔

جمعرات کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ معیشت پر موجودہ غیر یقینی صورتحال کے منفی اثرات کے پیش نظر سپریم کورٹ سیاسی صورتحال سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا جلد فیصلہ سنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت اور بے روزگاری ہے۔

Image Source: I.C

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی