پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران آصف علی نے شاہد خان عباسی سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا

کل کا دن حکومت اور اپوزیشن کے لیے ڈو اینڈ ڈائی والی صورتحال جیسا تھا اپوزیشن حکومتی ارکان کے ووٹ اپنے پلڑے میں ڈالنے کا دعویٰ کر رہی تھی

حکومت نے اپوزیشن کا چیلنج قبول کرلیا تھا جو کہ رہی تھی کہ ہمارے ڈر اور خوف کی بنا پر حکومت بھاگ گئی

بلاول بھٹو نے بھی حکومت پر تیر کے نشتر چلائے تھے مگر کل حکومت نے اپوزیشن کو بری طرح منہ کے بل زمین پر گرا دیا حکومت کے سارے اتحادی آگئے ان کا تو ایک بھی ووٹ کم نہ ہوا البتہ اپوزیشن کے وہی 16 ارکان ایک بار پھر ان کے ساتھ ہاتھ کر گئے اور یوں بل باآسانی منظور کر لیا گیا

اسی اجلاس کے دوران جب شاہد خاقان عباسی آصف علی زرداری سے ہاتھ ملانے آگے آئے تو انھوں نے ہاتھ نہیں ملایا صرف اشارے سے جواب دیا

حالنکہ وہ اس سے پہلے کئی سیستدانوں سے ہاتھ ملا چکے تھے آصف زرداری نواز شریف کے ملک سے باہر بھاگنے پر شدید ناراض ہیں اور وہ اکثر اوقات مسلم لیگ نون کو اس بات کا طعنہ دے چکے ہیں

اور کل کا یہ ری ایکشن بھی اسی بات کی دلیل ہے کہ پی پی پی اور مسلم لیگ نون میں دوریاں اب اور بڑھیں گی کم نہیں ہوں گی

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی