ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 89 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے ٹونٹی ورلڈ چیمہین آسٹریلیا کو ان ہی کے ہوم گراؤنڈ پر 89 رنز سے شکست دے دی – نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 201 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا مگر آسٹریلیا کی بیٹنگ شروع سے ہی بری طرح لڑکھڑاگئی اور پوری ٹیم صرف 111 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی -نیوزی لینڈ کی جانب سے 92 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیلنے والے ڈیون کونوے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے –

 

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مین‌اب تک اجتنے بھی میچز ہوئے ہین‌ان میں بڑے بڑے اپ سیٹ دیکھنے کو مل رہے ہیں اور آسٹریلیا کا 200 رنز کے مقابلے میں1 11 رنز بنا کر 89 رنز سے نیوزی لینڈ سے اپنے ہی ہوم گاؤنڈ پر اس طرح میچ ہار جاان بھی ایک بہت بڑا اپ سیٹ ہے اس سے پہلے ویسٹ انڈیز 2 غیر معروف ٹیموں سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہو گیا تھا -اب دیکھنا یہ ہے کہ کل کے پاک بھارت میچ کا نتیجہ کیا نکلتا ہے ؟

Related posts

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج ساڑھے 8 بجے آمنے سامنے

گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ تیار کرلی

پاکستانی ٹیم اگلے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی