ٹک ٹاکر رحیم شاہ کی مزید شرمناک ویڈیوز لیک ہوگئیں

معروف ٹک ٹاکر جو کافی عرصے تک اہم شخصیات کو ویڈیو لیک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں اب خود اس کی زد میں آگئی ہیں -پہلے ان کی غلیظ ترین ویڈیوز ان کی گہری دوست صندل خٹک نےلیک کیں اور اب ان کی اور ویڈیوز لیک ہوگئین ہیں -جس پر رحیم شاہ ان لوگوں کو بددعائیں دیتی نظر آرہی ہیں جنھوں نے یہ کھلواڑ کیا ہے –
چند دن سے ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر موضوع بحث ہیں اور اس بار ان کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک ہو کر منظرعام پر آئی ہیں جن میں انہیں کسی اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ان ویڈیوز پر حریم شاہ کا موقف سامنے آ چکا ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کیے گئے ویڈیو بیان میں حریم شاہ ان لوگوں کو لعنت طعن کا نشانہ بناتی ہیں جنہوں نے ان کی ویڈیوز لیک کیں۔ وہ اپنی لیک ہونے والی ویڈیوز کو جعلی قرار دیتے ہوئے یہ حرکت کرنے والوں سے کہتی ہیں کہ ”تمہارے گھر میں مائیں بہنیں نہیں ہیں کہ تم خواتین کی عزتیں اچھالتے پھرتے ہو۔ میرے ٹرینڈز چلانے کی بجائے فلسطین کے لیے ٹرینڈز چلاﺅ، جن کا کوئی فائدہ بھی ہو۔ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اور اس کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ہر شخص کو اچھائی اور برائی کا صلہ ملتا ہے۔ اللہ حقوق العباد کو کبھی معاف نہیں کرتا۔ آپ کے گھر میں بھی مائیں بہنیں ہیں۔“

Related posts

اداکار راشد محمود 701 یونٹ اور45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر رو پڑے

چاہت فتح علیخان کو ویڈیو ڈیلیٹ ہونے سے کتنا نقصان ہوا؟

اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں