ٹرا نسجینڈر بل کی حمایت پر عفت رحیم مشکل میں پڑگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عفت عمر  جو اپنے متنازعہ بیانات کی بنا پر پی ٹی ائی کارکنان اور سپورٹرز کی تنقید کی زد میں رہتی ہیں اس با ر ٹرانس جینڈر بل کی حمایت کرکے بڑی مشکل میں پھنس گئی ہیں اور اس بار ان پر پورے ملک کے طبقات کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔اداکارہ عفت عمر نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ” میں مکمل طور پر ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کرتی ہوں اور اس کے خلاف ایسی تمام جماعتوں اور ذہنیت سے نفرت اور مذمت کرتی ہوں جو اس بل کے خلاف پروپیگنڈے میں شامل ہیں اس پر لوگون نے ان کی خوب کلاس لی کیونکہ یہ بل اسلامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنے پر عفت عمر کو ٹرئٹر صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا اب یہ معاملہ اور بگڑے گ اجس کے بعد عفت رحیم کو اپنا بیان بھی واپس لینا پڑے گا اور پاکستانی عوام سے معافی بھی مانگنی پڑے گی ورنہ ان کا پبلک میں نکلنا مشکل ہوجائے گا ۔

Related posts

محرم میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والے شر پسندافراد کی فہرستیں طلب

سعودی عرب کا غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

روزے میں دوسروں کی افطاری کے لیے پیسے جمع کرنے والا دنیا میں وائرل