ویڈیوز کا موسم ؛ پرویز رشید کی بھی فحش حرکات و گفتگو کی ویڈیو کال لیک

آج کل پاکستان میں سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنے کا موسم ہے ہر سیاست دان کو یہ خطرہ ہے کہ اس کی کوئی اصلی یا فیک ویڈیو یا آدیو کال منظر عام پر نہ آجائے چند روز قبل اعظم سواتی کی ویڈیو لیک ہوئی تھی اور اب مسلم لیگ نون کے نواز شریف اور مریم نواز کے سب سے قریبی ساتھی کی ویڈیو کال لیک کردی گئی – مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید کی خاتون کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ۔

یہ ویڈیو شہزاد گل نامی شخص نے ٹویٹر پر شئیر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو کال کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں خاتون نیم برہنہ حالت میں موجود ہے جبکہ بڑی سکرین پر پرویز رشید دکھائی دے رہے ہیں ۔ٹویٹر صار ف نے دعویٰ کیا کہ 2 ہفتے سے میں یہ ویڈیو نہیں کر رہا تھا۔کیونکہ خان ایسی حرکتوں سے منع کرتا ہے۔اب اکثر لوگوں نے اس ویڈیو کے چند کلپس چلائے ہیں تو بتاتا چلوں کہ یہ مریم کے استاد پرویز رشید کی 27 منٹ کی ویڈیو کال ہے جس میں وہ گفتگو کے ساتھ ساتھ کیمرے کے سامنے کپڑے اتار کر عجیب حرکتیں بھی کررہا ہے ۔

 

اپنی اس ٹویٹ کے ذریعے شہزاد گل نے کہا میں نے اس وجہ سے میں نے وائرل نہیں کی کہ خان کا ایک جملہ بہت قیمتی تھا کہ اگر کتا تمہیں کاٹے تو کتے کو کاٹتے نہیں بلکہ اس کے سر پر اینٹ مارتے ہیں۔یہ فرق ہے انسان اور کتے کا۔ورنہ ان کی طرح دوسری جماعتوں کے لوگ اس گند پر بھنگڑے ڈال رہے ہوتے۔یہ فرق ہے خان کی تربیت کا اور ان جاہل چوروں کی تربیت کا۔تاہم ابھی تک نہ تو پرویز رشید اور نہ ہی مسلم لیگ کے کسی رہنما نے اس خبر کی تردید نہیں کی یا پھر انھوں نے اس خبر کو کوئی اہمیت دینا پسند نہیں کیا کیونکہ ان کو بھی علم ہو گا کہ یہ فیک ویڈیو ہے اور ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہے –

Related posts

اداکار راشد محمود 701 یونٹ اور45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر رو پڑے

چاہت فتح علیخان کو ویڈیو ڈیلیٹ ہونے سے کتنا نقصان ہوا؟

اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں