رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم کو 1.6 ملین ڈالرز ملیں گے جب کہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے والی 9 ٹیموں کے لیے 3.8 ملین ڈالرز کی رقم رکھی گئی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا، ٹائی یا ختم کر دیا گیا تو آسٹریلیا اور بھارت کو مشترکہ چیمپئنقرار دیا جائے گا ، 12 جون فائنل کا ریزرو ڈے ہو گا، 5 دنوں میں ضائع ہونے والے کھیل کے لیے ریزرو ڈے استعمال کیا جا سکے گا۔ فائنل میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان پی کمنز ہیں –