نیوزی لینڈ کو کرونا فری ملک قرار دینے والی وزیراعظم خود کرونا کا شکار ہوگئیں

نیوزی لینڈ دنیا کے ان ٹاپ ممالک کی لسٹ میںتھا جس نے سب سے پہلے کرونا وبا پر قابو پایا اور اپنی عوام کو بھی اس مہلک وبا سے بچائے رکھا مگر قدرت کے آگے کسی کی نہیں چلتی اب یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ نیوزی لینڈ کوکرونا فری ملک کی دعویدار وزیراعظم خوداس مہلک وبا کا شکار ہو گئی ہیں

وزیرِاعظم آفس سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن میں کورونا وائرس کی معتدل علامات ہیں، جیسنڈرا آرڈرن پیر، جمعرات کو پارلیمنٹ میں ہونے والے اجلاس شریک نہیں ہوں گی۔وزیرِاعظم آفس سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ جیسنڈا آرڈرن 21 مئی تک آئسولیشن میں رہیں گی۔واضح رہے کہ وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈرن کی بیٹی کا بھی بدھ کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

Related posts

پنجاب میں 12جون کو قائم ہونے والے تمام الیکشن ٹریبونلزمعطل

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی ایک اور رکاوٹ دور

نو ٹو پلاسٹک ؛ ہمارا مقصد پنجاب کو پلاسٹک فری بنانا ہے؛مریم نواز