نیلم منیر نے بھارتی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی

پاکستان کی خوبرو ادکارہ نیلم منیر نے بھارت کی فلموں میں کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی – پاکستان کی ڈرامہ سیریلز میں کام کرکے اور کمرشلز کے ذریعے نام کما نے والی نیلم منیر آج کل ٹی وی پر تو جلوہ افروز ہو ہی رہی ہیں اور انھوں نے پاکستان کی بڑی سلور سکرین پر بھی قسممت آزما ئی کی ہے جس میں انہیں بے پناہ پزیرائی بھی ملتی رہی ہے

اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ بھارت میں جا کر نام کما تی ہیں یا رسوائی کاطوق اپنے گلے میں ڈالتی ہیں کیونکہ بھارت میں پاکستانی لڑکیوں کو جو کردار دیے جاتے ہیں انہیں دیکھ کر ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک جا تا ہے

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ