شہباز شریف کی ناہلی کا امکان بہت حد تک بڑھ گیا کیونکہ اج کے 3 سال قبل میاں محمد نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی کی خمانت ہت 6 ہفتوں کے لیے باہر گئے تھے اور اب تک واپس نہیں آئے اب اگر عدالت شہباز شریف کو طلب کرلیتی ہے تو یا تو نواز شریف کو وطن واپس آنا پڑے گا یا شہباز شریف کی ضمانت خارج ہوگی اور ان پر فرد جرم بھی عائید ہوگی -اسی مقصد کی تکمیل کے لیے سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے درخواست دائر کر دی۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق درخواست میں فواد چوہدری نے موقف اختیار کیا ہے نوازشریف مفرور مجرم ہیں، شہباز شریف کو ضامن کے طور پر نوازشریف کو ملک واپس لانا تھا۔ شہباز شریف نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔