میری نازیبا ویڈیوز صندل خٹک اور عائشہ ناز نے لیک کیں :حریم شاہ

سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والی حریم شاہ نے اپنی لیک ہونے والی برہنہ ویڈیوز پر ردعمل جاری کرتے ہوئے اس کا الزام دو اپنی قریبی دوستوں صندل خٹک اور عائشہ ناز پر عائد کر دیا ۔مگر حیران کن طور پر ایسی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر وہ بہت مظمئن دکھائی دیں جو انتہائی حیران کن اور غیر معمولی بات ہے

 

 

حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ان کا کہنا تھا کہ یہ میری ہی ویڈیوز ہیں -حریم شاہ کا یہ ویڈیو پیغام ٹک ٹاک پر وائرل ہو رہاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ جو ویڈیوز آرہی ہیں وہ دراصل صندل خٹک اور عائشہ ناز نے لیک کی ہیں، یہ دونوں ہی میری دوست تھیں، وہ میرے ساتھ ہی رہتی ہیں اور ان کی پہنچ میرے موبائل تک بھی تھی ، ایک سال پہلے میں نے عائشہ کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی تھی لیکن اس وقت کارروائی نہیں ہوئی، یہ پہلے ہی میری نظروں میں مشکوک تھی ، عائشہ نے ویڈیو وائرل کرنے سے پہلے ہی میری دوستوں کو کہنا شروع کر دیا دیا تھا کہ میں حریم کی ویڈیو وائرل کر دوں گی لیکن میرا خیال تھا کہ وہ کبھی بھی ایسی حرکت نہیں کریں گی – ان کا کہنا تھا کہ میری ویڈیوز کسی غیر مرد کے ساتھ نہیں ہیں میرا کسی تیسرے شخص سے کوئی تعلق نہیں تھا اور نہ ہی میرا کوئی بوائے فرینڈ ہے ، یہ میری اور بلال کی ویڈیو ز ہیں جو وائرل کی گئیں ۔

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

پاکستان کی معروف خاتون شیف ناہید انصاری آپا انتقال کر گئیں