تحریک انصاف کے خلاف ویڈیو لیکس کا معاملہ شدت پکڑنے لگ اہے اور اب اور فحش ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ویڈیو پیٹی آئی خاتون رہنما کنول شوزب کی ہیں مگر اس پر کنول شوزب نے دلیرانہ انداز میں بہترین جواب دی اان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیوز جعلی ہیں اورمجھے بدنام کرنے کے لیے لیک کی جا رہی ہیں۔
یہ کیپشن لکھنے والے اندھے ہوتے ہیں یا ان کو ڈرمیٹک ہونے کا شوق ہوتا ہے؟” کنول شوذب” کی غیر اخلاقی وڈیو نہیں “ان کے نام پہ بنائی جانے والی” غیر اخلاقی وڈیو۔ کچھ یو ٹیوب والے وڈیوز لینے کے چکر میں اخلاقیات ہی بھول جاتے ہیں۔
Fix this nonsense @siasatpk pic.twitter.com/ZafgHBwbC9— Palwasha Abbasi (@PalwashaAbbasi0) October 12, 2022
ان ویڈیو کے لیک ہونے میں مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے دیگر لوگوں کا ہاتھ ہے۔کنول شوزب نے کہا کہ اس ویڈیو میں جو خاتون دکھائی گئی ہے وہ سری لنکا کی ایک ماڈل ہے۔ اس طرح کے گھناﺅنے ہتھکنڈے میری سیاسی سرگرمیاں نہیں روک سکیں گے-
ن لیگ، مریم نواز اور اس کی ٹیم جو سیاستدانوں اور ججز کو بلیک میل کرنے کے لیے فیک ویڈیوز بناتے ہیں ان جیسے گھٹیا اور نیچ لوگ زندگی میں کبھی نہیں ملیں گے
انہوں نے کیسے محترمہ کنول شوذب جو انتہائی باوقار اور خاندانی خاتون ہیں ان کی فیک ویڈیو بنائی
1/2@KanwalMna @PTIofficial pic.twitter.com/vqDtX1IspF— Salahuddin (@Its_Salahuddin1) October 14, 2022
کنول شوزب نے میڈیا نمائندگان کو طتایا کہ مجھ سے ایک نامعلوم شخص نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا اور یہ ویڈیوز لیک ہونے سے روکنے کے عوض 50ہزار ڈالر مانگے۔ اس شخص کا تعلق متحدہ عرب امارات سے تھا جس کو ٹریس کرلیا گیا ہے ۔ یہ ایک پاکستانی شہری تھا۔ میں نے اس کے خلاف متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔ میں نے ایف آئی اے میں بھی رپورٹ درج کرا دی ہے۔ امید ہے کہ یہ شخص عنقریب عوام کے سامنے آکر حقائق بیان کردے گا –