میرٹ کا قتل اور دوستی یاریاں پاکستانی کرکٹ کو لے ڈوبیں

پاکستان کی پوری قوم شور مچارہی تھی کہ عماد وسیم اور عامر کو ساتھ نہیں لے جاؤ گے تو میچ نہیں جیت سکو گے مگر بابر اعظم نے قوم کو اس کا جواب دیا کہ گراؤنڈ میں ہماری پرفارمنس دیکھنا ہم کپ لے کر وطن لوٹیں گے اور اب یہ حالت ہے کہ آج افغانستان جیسی ٹیم سے بھی ہار گئے -یہ پہلا موقع تھا کہ افغانستان نے پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتا -پاکستانی ٹیم جس نے آج تک ورلڈ کپ میں 280 رنز بڑی سے بڑی ٹیم کو بنا نے نہیں د یے- آج افغانستان کی ٹیم نے جو پریشر میں کھیل ہی نہیں سکتی آج پورے میچ میں پاکستان پر چھائی رہی -پاکستانی بیٹسمین اور باؤلر بے بسی کی تصویر دکھائی دیے -پاکستانی کھلاڑی بیٹن

Related posts

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج ساڑھے 8 بجے آمنے سامنے

گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ تیار کرلی

پاکستانی ٹیم اگلے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی