مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات

جب سے پی ڈی ایم کی حکومت آئی ہے مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں اگرچہ اب تک انکی یہ خواہش تو پوری نہیں ہوئی تاہم ان کی جماعت کے مختلف افراد حکومت کے مزے لے رہے ہیں اور اب مولانا کے سمدھی کو گورنر کے پی کے بنانے پر اتفاق ہوگیا صدر مملکت نے بھی اس سمری پر دستخط کردیے

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سابق سینیٹر اور مولونا فضل الرحمان کے سمدھی بھی ہیں ، غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سفارش مولانا فضل الرحمان نے ہی کی تھیجس کے بعد مولاناکے سمدھی غلام علی گورنر خیبر پختون خواہ کی حیثیت سے جلد حلف اٹھائیں گے-

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور