مودی نے کسانوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے : مطالبات ماننے کا اعلان

ہندوستان میں سکھوں اور کسانوں کی مشترکہ محنت رنگ لے ائی

آج بڑھکیں مارنے والے نریندرا مودی نے کسانوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے 3 بڑے مطالبات ماننے کا اعلان کردیا مودی نے زرعئی اصلاحات کے نام پر جو قانون پاس کیے تھے آج انہین واپس لینے کا اعلان کردیا

اس سے قبل پہلے پاکستان میں سکھوں کو گرونانک کے جنم دن کےموقع پر بھی نہ آنے

دینے کی بات پر مودی جی کو شرمندگی اٹھا نا پڑی تھی اور سکھوں کی ایک بڑی

تعدار کرتارپور راہداری کے راستے پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب پہنچی تھی

مودی کو آئے روز اپنی عجیب و غریب حرکات و سکنات کی وجہ سے محتلف سربراہان مملکت کی

جانب سے بھی دھتکارا جاچکا ہے اس کی حالیہ مثال سلامتی کونسل کے جنرل سیکریتری کی ہے جن کو مودی

جی نے گلے لگانے کی کوشش کی تو انہون نے اسے پیچھے دھکیل دیا تھا

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے