موبائل چور نے اروشی روٹیلا سے فون کی واپسی پر بڑی ڈیمانڈ رکھ دی

ورلڈ کپ 2023 کے انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران گم ہونیوالا بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کا 24 کیرٹ سونے کےآئی فون کا پتہ چل گی

 

 

اروشی روٹیلا کو ایک ای میل موصول ہوئی جس نے انہیں حیرت میں ڈال دیا۔ای میل ایک مداح کی طرف سے بھیجی گئی تھی جس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس اروشی کا فون ہے۔ای میل میں لکھا تھا کہ ’میرے پاس آپ کا فون ہے۔ اگر آپ یہ فون واپس چاہتی ہیں تو آپ کو میرے بھائی کو کینسر سے بچانے میں میری مدد کرنی پڑے گی۔‘اس پر اروشی کی جانب سے پازیٹیو رسپانس دیا گیا اگر اس شخص کے پاس موبائل فون واقعئی ہوگا اور وہ اروشی کو یہ فون واپس کردیتا ہے تو اروشی یقینا اس شخص کے بھائی کے علاج میں اس مصیبت میں پھنسے انسان کی مدد ضرور کرے گی – ااور

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

معرف پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ فلم میں واپسی

اداکارہ سنگیتا کو بھی 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ؛20 ہزار بل ؛40 ہزار ٹیکس