وزیر اعظم شہباز شریف نے یاد دلایا کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی حکومت کے دوران 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا تھا۔
عوامی وزیراعظم@CMShehbaz عوام میں وزیراعظم شہباز شریف نے جوہر ٹاؤن میں قائم رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا اور عوام کو ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت کی@ZeshanMalickpic.twitter.com/aWDx0c8iUw
— 𝐻𝒶𝒻𝒾𝓏 𝐻asnain 𝑀𝓊𝒶𝓋𝒾𝒶 ٹیم جھنگ (@Hasn1Mu) April 24, 2022
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ناکارہ پلانٹس کے ذریعے مہنگی بجلی پیدا کرنے سے عوام کو ماہانہ 100 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔