ملک میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

انڈونیشیا سے خوردنی تیل کی بروقت درآمد سے ملک میں تیل کا بحران ٹل گیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا سے خوردنی تیل کی بروقت درآمد نے ملک میں تیل کا بحران ٹل گیا ہے۔

جمعہ کو اسلام آباد میں وزیر صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انڈونیشیا سے 25 لاکھ میٹرک ٹن خوردنی تیل درآمد کیا جا رہا ہے جس سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم ہوں گی۔

وزیراعظم نے انڈونیشیا سے خوردنی تیل کی درآمد پر وفاقی وزیر کی خصوصی کاوشوں کو سراہا۔

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور