ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے؛مریم نواز

مریم نواز ایک بار پھر اداروں پر حملہ آور ہوگئیں -اس بار ان کا نشانہ پاکستان کی اعلیٰ عدالتیں اور ان کے ججز ہیں -کبھی وہ سپریم کورٹ اور کبھی ہائی کورٹ کے ججز کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں -عمران خان کی مقبولیت بھی ان کی پریشانی کی ایک وجہ ہے – دوسری جانب عمران خان بھی اسمبلیاں توڑنے کے بعد شدید دباؤ میں آئے ہوئے ہیں -مگر وہ ایک فائٹر کی طرح حکومت اور طاقت ور حلقوں کا دلیری سے مقابلہ کررہے ہیں –

 

 

 

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ بات یہ کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی ہے۔ ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤ-

Related posts

فواد چوہدری نے شاہد آفریدی کو ” ڈفر ” قرار دے دیا

لاہور کے کئی علاقوں میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ؛نجی چینل کا دعویٰ

سائفر کیس میں کپتان اور نائب کپتان کی سزا معطلی پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل