معروف ٹی وی آرٹسٹ طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کرگئے

معروف پاکستانی اداکار طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کر گئے ، ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے۔کہ ان کے انتقال کی خبر درست ہے طلعت کو اس مہینے کے شروع میں اپنی بیٹی سارہ طلعت کی موت کے بعد دو ہفتے قبل امریکہ کے شہر ڈلاس میں تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

IMAGE SOURCE : Geo TV
IMAGE SOURCE : BOL News

اہل خانہ کے مطابق طلعت کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی اور انہیں ڈلاس میں سپرد خاک کیا جائے گا۔تجربہ کار اداکار نے 70 اور 80 کی دہائی میں کئی ڈراموں میں اہم کردار ادا کیے۔انہوں نے اپنے طویل کیریئر کے دوران کئی پاکستانی فلموں میں بھی کام کیا۔

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ