مشہور بھارتی ادا کار سلمان خان ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے

بگ باس کی میزبانی کرنے والے معروف بھارتی اداکار سلمان خان ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے اب وہ کچھ عرصے تک اس پروگرام کی میزبانی نہیں کرپائیں گے – مشہور بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز کے مطابق سلمان خان کی گزشتہ کئی دنوں سے طبیعت ناساز تھی مگر وہ پھر بھی ٹی وی

 

پروگرام کی میزبانی کررہے تھے تاہم اب ڈاکٹروں نے ان کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ” سلمان خان کی جگہ اب کرن جوہر بگ باس کی میزبانی کریں گے

 

 

 

 

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ