مشرقی چین میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

مشرقی چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر کیان شان میں جمعرات کو کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ حادثہ صبح 10 بجے کے قریب ایک ہائی وے پر پیش آیا، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کا مقامی ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Image Source: ANI News

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے