مریم نواز کے پاس گلاس کیوں رہتا ہے ؟ انہیں یہ گلاس کس نے اور کیوں دیا ؟ اینکر عمران خان نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا

کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مریم نواز نے عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

انھوں نے عمران خان پر جادو ٹونے کرنے کا الزام بھی لگایا اور ان کو مشورہ بھی دیاکہ

جادو ٹونوں سے لوگوں کوپریشان کرنے اور ملک چلانے کی بجائے مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں

انھون نے عمران خان کو فوج کا ملازم تک کہ دیا ان کی تنقید پر مسلم لیگ والےواہ واہ کرتے رہے اور عمران خان

کے حمایتی ان پر طنز کے ٹویٹ چھوڑتے رہے آج ایک معروف اینکر عمران ریاض خان نے

پی ٹی ائی کی بہترین ترجمانی کرتے ہوئے بتایا کہ عمران سے زیادہ مریم نواز جادو ٹونوں پر یقین کرتی ہیں ان کا دعویٰ ہے کہ

مریم کے ہاتھ میں جو گلاس نطر آتا ہے وہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے یہ

گلاس انہیں کسی عامل بابا یا بنگالی عورت نے نہیں دیا بلکہ یہ انہیں ایک خواجہ سرا نے دیا ہے

اور اس نے کہا ہے کہ اس خواجہ سرا کے بقول وزیراعظم ہاؤس سے آپ پر جادو کیا جاتا ہے جس کی بنا پر آپ زیر عتاب ہیں

اب دیکھناہے مریم نواز عمران خان اینکر کو کھرا جواب دیتی ہیں ان کی کلاس لیتی ہیں یا

ان کی خاموشی عمران کے الزامات کو سچ ثابت کرتی ہے

پاکستان میں سیاستدان کسی نہ کسی طور ان عاملین کے زیر اثر رہتے ہیں

بینظیر بھٹو بھی ایک جھاڑو والے بابا سے تعویز لیتی رہی ہیں اور ان کی شادی

کے موقع پر ایک اجنبی شخص اس نوبیاہتا جوڑے کے ساتھ نیویارک ہہنچا تولوگوں کے پوچھنے پر

بتایا گیا کہ وہ سرکاری پیر پے اور ان کی ازدواجی زندگی اور سیاسی کامیابی کے لیے ساتھ ہی رہے گا

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی