چند روز قبل فیصل آباد کے ایک جلسے مین ایک شخص نے مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی – ملزم نے قاسم شاہ سوری کی موجودگی میں فیصل آباد میں ضمنی الیکشن کے دوران ہونے والی ایک کارنر میٹنگ میں اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے اپنے گھر والوں کو بتا دیا تھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو وہ مریم نواز کو جان سے مار دے گا – پولیس نے چھاپہ مار کر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اسلم نامی شخص کو گرفتار کرلیا گیا – ملزم کے زیر استعمال موبائل بھی قبضے میں لے لیا گیا جس کے بعد ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے کی تفتیش جاری ہے ۔
فیصل آباد کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما گرفتار ، جانئے#MaryamNawaz https://t.co/aisUdSlBIW
— Siasat.pk (@siasatpk) October 20, 2022
جب یہ ویڈیو میڈیا پر وائرل ہوئی تو مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے اسے ٹویٹر پر ری ٹویٹ کیا گیا تھا ۔ ویڈیو میں اس شخص کا کہنا تھا کہ ‘میرا یقین کریں، میں نے اپنے گھر والوں کو بتا دیا ہے کہ اگر عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تو میں مریم کو قتل کر دوں گا-اس شخص کی ایک چھوٹی سی بڑھک نے پورے گھر
مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے پر پی ٹی آئی کارکن گرفتار#arynewsurdu https://t.co/Y0J8uCVG4E
— ARY News Urdu (@arynewsud) October 21, 2022
مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے موترم کا نام میاں اسلم ہے، فیصل آباد میں شیر علی کے پاؤں پکڑ کےناظم بننے والا ازلی لوٹا آج فیصل آباد کے علاقہ تھانہ سمن آباد کی حوالات میں ہے،جو کہ رانا ثناء اللہ کا آبائی حلقہ بھی ہے،
امید ہے اب رندہ لگنےکا بھی گھر والوں کوبٹائےگا۔
😂😂 pic.twitter.com/i1MyPG4mwo— Sandhu (@HassanSandhu0) October 20, 2022
والوں کے لیے زنگی عزاب کردی ہے ہماری سب پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ سوشم میڈیا پر پوسٹ لگانے سے پہلے یا عوام میں بات کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں کہ کہیں یہ بات ان کے لیے کوئی مشکل پیدا تو نہیں کردے گی -اللہ تعالیٰ نے بھی ہم مسلمانوں کو غصہ کرنے سے منع فرمایا ہے -اس کی وجہ سے انسان غصے میں ہوش و ہواس کھو بیٹھتا ہے اور پھر بہت پچھتاتا ہے