ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے مسلم لیگ (ق) کے ووٹوں کو مسترد کرنے کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ملک میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دے کر معاشی استحکام لانے کے لیے کوشاں ہیں۔