مریم نواز سے سخت سوالات پرمنصور علی خان مشکل میں ؛ سماء نیوز سے فارغ؟

ابھی چند روز قبل منصور علی خان نے مریم نواز کا انٹرویو کیا جس میں بہت سخت سوال پوچھے گئے جو مریم نواز کو اچھے نہ لگے اور انھوں نے کچھ سوالات آن ائیر کرنے سے منع کروادیے مگر جب مریم نواز سعودی عرب عمرے پر گئیں تو ان کے یہ ویڈیو کلپس لیک ہوگئے جس پر منصور علی خان بڑی مشکل میں پڑ گئے اور ان پر چینل چھوڑنے کا دباؤ بھی بڑھ گیا -اس پر منصور علی خان نے سوشل میدیا پر چلنے والی ان افواہوں کی تردید کردی جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے علیم خان کو کہہ کر انہیں چینل سے نکال دیا ہے
سینئر صحافی نے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے چینل چھوڑنے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے ۔

 

 

 

منصور علی خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” مہربانی فرما کر اپنی تصحیح کر لیں “ ۔ نمبر ایک! میں نے کیریئر کے اچھے موقع کی وجہ سے استعفیٰ دیاہے ، مجھ پر سماءنیوزکی انتظانیہ اور نہ ہی مریم نواز کی جانب سے کوئی دباﺅتھا، جیساکہ لیکس چینل سے نہیں ہوئی ہوئیں، اگلی مرتبہ افواہیں پھیلانے سے قبل مجھ سے رابطہ کر لیجے گا ۔کیلن اب اس بات کی انھوں نے کودبھی تائید کردی ہے کہ وہ سماء سے علیحدگی اختیار کرکے کسی دوسرے چینل میں جارہے ہیں اب وہ کس چینل پر نظر آئیں گے یہ بات بہت اہم ہے –

Related posts

نیا اے سی 12 دن چلایا ؛بل 60 ہزار آگیا ؛ریحام خان تپ گئیں

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دے دیا

امریکہ میں پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد ’ ہماری بڑی کامیابی‘ ہے:شہباز گل