محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر د یے

پاکستان میں رمضان المبارک میں لوگوں کی سہولت کے لیے دفتری اور تعلیمی اوقات میں تبدیلی کی جاتی ہے -اس سال بھی   محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر د یے ۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے ،جمعہ کو ساڑھے 11 بجے تک سکولز میں تدریسی عمل جاری رہے گا ،ڈبل شفٹ والے سکولز 7:15 سے 12:15 اور 12:30 سے 4:30 بجے تک ہوں گے ۔

Related posts

لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد کے بچوں پر سکول میں بستے لانے پر پابندی

سی ڈی اے کا قابل طلبہ کو ماہانہ 40 ہزار روپے دینے کا اعلان