محمد رضوان نے 18 میچز میں 841 رنز بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹونٹی کے میلے کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں وہ اس وقت 69 رنز کی اوسط سے رنز بنا رہے ہیں اور اب انھوں نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے –
محمد رضوان جب گراؤنڈ میں اترتے ہیں کچھ نیا کرکے آتے ہیں بابر اور رضوان کی جوڑی نے آسٹریلیا اور ویسٹانڈیز کی جوڑیوں کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے –

 

آج نیوزی لینڈ کے خلاف 34 رنز کی اننگ کھیل کر قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا،محمد رضوان نے بھارت کے سوریا یادیو کو پیچھے چھوڑ دیا۔

محمدرضوان نے رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنا لئے ،محمد رضوان نے اعزاز اپنے نام کرکے بھارتی کھلاڑی سوریایادیوکو پیچھے چھوڑ دیا۔سوریا کماریایادیو نے سال 2022 میں 23 اننگز میں 801 رنز بنائے تھے،قومی کرکٹر محمد رضوان نے 19 اننگز میں 841 رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا۔

 

یاد رہے کہ محمد رضوان نے گزشتہ برس بھی ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ے بھارت کے سوریا یادیو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ محمدرضوان نے رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنا لئے سوریا کماریایادیو نے سال 2022 میں 23 اننگز میں 801 رنز بنائے تھے،قومی کرکٹر محمد رضوان نے صرف 19 اننگز میں 841 رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا۔یاد رہے کہ محمد رضوان نے گزشتہ برس بھی ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا تھا۔اور ابھی انھوں نے ورلڈ کپ کے بہت سے میچز ابھی اور بھی کھیلنے ہیں

Related posts

عمران خان نے آل پارٹیز کامفرنس میں شرکت کا اشارہ دے دیا

جو لابی اسرائیل سے بھی نہ ہوسکی وہ تحریک انصاف نے کردکھا ئی -عمران خان

پی ٹی آئی کا اگلا ہدف اقتصادی پابندیاں لگوانے کی قرارداد ہے ؛عرفان صدیقی