مبارک سعادت کے لیے 8300 سے زائد عازمین حج مکہ مکرمہ روانہ

مدینہ منورہ میں آٹھ روزہ قیام کی تکمیل کے بعد اب تک 8300 سے زائد عازمین مکہ مکرمہ روانہ ہو چکے ہیں۔

مدینہ میں میڈیا سیل نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ روانگی کا عمل جمعہ تک مکمل ہو جائے گا۔

مدینہ منورہ میں قیام کے دوران حجاج کرام نے نوافل ادا کیے اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔

Image Source: ANPK

Related posts

حسینی فوج کے سالار حضرت عباسّ کو علمدار کیوں کہا جاتا ہے ؟

حضرت خالد بن ولید نے بسم اللہ پڑھ کر زہر کیوں کھالیا تھا؟ایمان افروز واقعہ

حج پر جانے والی 10 بزرگ خواتین کی مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات