ماں محبت کی معراج ہوتی ہے : چاہے انسان کی ہو یا جانور کی

اللہ تعالیٰ نے ماں کا رتبہ بہت بلند رکھا ہے اور انسانوں کو سمجھانے کے لیے اپنی محبت کی مثال بھی ماں کی محبت کے ساتھ بیان کی ہے کہا جاتا ہے اللہ اپنے بندوں سے 70 ماؤں سے زیادہ پیا ر کرتا ہے – یہ ماں کی محبت قربانی ایثار ٖ اور جزبات صرف انسانی ماں تک ہی محدود نہیں ہیں جانور مائیں بھی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتی ہیں

اور اس کے لیے کئی بار اپنی جان کی قربانی بھی دے ڈالتی ہیں- اس تصویر میں بھی ایک ممامتا مرغی اپنے بچوں کو بارش سے بچانے کے لیے خود بارش کی سختیاں برداشت کرتی نظر آرہی ہے

مگر اس نے اپنے بچوں کو اپنے پروں میں اس طرح سمولیا ہے کہ پانی کا ایک قطرہ بھی ان پر نہیں گر پا رہا – یہ منظر دیکھ کر آنکھیں بھر آتی ہیں اگر آپ غور سے مرغی کی شکل دیکھیں تو سخت تکلیف اور درد کے آثار اس کے چہرے پر عیاں ہیں نہ جانے کتنی دیر

یا گھنٹوں سے اہک سائبان کی طرح ایک جگہ پر چٹان کی طرح کھڑی ہے

Related posts

تنگدست لوگ روزآنہ صدقہ خیرات کیسے کرسکتے ہیں ؟

بیٹی نے اپنے جگر کا عطیہ دے کر اپنے والد کی جان بچالی

ریڑھی پر سموسے بیچنے والے کی 2 بیٹیاں سرکاری افسر بن گئیں