لندن میں میا ں محمد نواز شریف کے صاحب زادے حسن نواز نے اپنے طرز عمل سے بہترین مثال قائم کردی

لندن سے مسلم لیگ نون کے حوالے سے ایک ایک خبر سننے کو ملی کہ آج جب میاں نواز شریف کے چھوٹے صاحب زادے حسن نواز اپنے آفس

جارہے تھے تو انۃیں راستے میں روٹی کے چند ٹکرے گرے ہوئے ملے تو انھوں نے جھک کر وہ ٹکڑے اٹھائے اور انہیں ایک طرف رکھ دیا

IMAGE SOURCE : Geo News

اگرچہ یہ ایک چھوٹا سا نیکی کا کام تھا مگر اس عمل سے انھوں نے رزق کی حرمت اور محبت کا اظہار کیا

اگر پاکستانی عوام اور بالخصوص مسلم لیگ نون کے ورکرز ان کے اس طرز عمل کو فالو کریں تو معاشرے میں ایک

اچھی مثال قائم کی جاسکتی ہے اور قومیں ایسے ہے اپنا اخلاق سنوارتی ہیں

image source : BBC

حسن نواز کی اس ویڈیو کو کیمرے میں کسی شخص نے قید کیا اور پھر اسے میڈیا کی نظر کردیا

اور اس طرح یہ اچھ قدم چند ہی لمحوں میں دنیا بھر میں وائرل ہو گیا

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی