لاہور : ایک اور معصوم بچہ نامعلوم درندے کی ہوس کا نشانہ بن گیا

پاکستان میں خواتین اور بچوں کی عصمت دری کے واقعات میں کمی نہ آسکی لاہور کے بارے میں سیف سٹی کا دعویٰ کرنے والوں کو آج ایک بار پھر ہزیمت کا سامنااس وقت کرنا پڑا جب ایک اور معصوم بچے کو ہوس کا نشانہ بنانے کی خبر بہت سے میڈیا چینلز نے بریک کی پولیس نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے لڑکے کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ایک سنسان علاقے میں لالچ دیا جب وہ اسکول سے واپس آ رہا تھا۔

IMAGE SOURCE : Daily Times

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ اس شخص نے لڑکے کے ساتھ زیادتی کی اور اسے بے ہوش چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ لڑکے کے اہل خانہ نے اسے اسپتال منتقل کیا اور پولیس کو معاملے کی اطلاع دی۔پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Related posts

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا

سندھ ؛ ڈاریکٹر ز اور ڈی ای او ایجوکیشن ذکوٰۃ ،صدقات کے پیسے کھاگئے

اداکارہ زینب جمیل پر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی