لاہوریو تیار ہوجاؤ: قانون توڑا توبھاری جرمانے ہوں گے

پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 200، 300 اور 500 کے بجائے 02 ہزار اور 05 ہزار جرمانہ ہو گا۔

اس حوالے سے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کو سفارشات بجھوا دی ہیں۔

ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے سوشل میڈیا پر  جاری پوسٹ میں جرمانوں کی تفصیلات بھی بتائی گئی ہیں۔

غلط پار کنگ ،ون وے کی خلاف روزی ،بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ،یا بنا نمبر کی ڈرائیونگ پرموٹرسائیکل سواروں کو 2000 روپے اور کار سواروں کو 5000 روپے بھرنے پڑیں گے تب جان چھوٹے گی

Related posts

کچے کا بدنام زمانہ ڈاکو امداد بھیو بھائی نظیر سمیت مارا گیا

احمد فرہاد کی اہلیہ پولیس کی بنائی ایف آئی آر پر دلی رنجیدہ

گنگا رام ہسپتال میں چوری پر پولیس نے عملے کو ہی پکڑلیا