لانگ مارچ کے روز پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے پولس اہل کار زیر عتاب

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر 25 مئی کو پولیس اہل کاروں کی جانب سے نہ صرف رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں بلکہ خواتین سمیت مختلف افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنا یا گیا تھا اس روز نہ وکلاء کو بخشا گیا تھا نہ بچوں کو اور نہ ہی خواتین کو

لاہور ، اسلام آباد اور کراچی میں ان پر شیلنگ بھی کی گئی تھی اور ان پر ربڑ کی گولیں بھی چلائی گئی تھیں اب ان پولیس اہل کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے اور وزیر داخلہ پنجاب کے حکم پر 12 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے کاروائی شروع کردی گئی ہے

Related posts

کچے کا بدنام زمانہ ڈاکو امداد بھیو بھائی نظیر سمیت مارا گیا

احمد فرہاد کی اہلیہ پولیس کی بنائی ایف آئی آر پر دلی رنجیدہ

گنگا رام ہسپتال میں چوری پر پولیس نے عملے کو ہی پکڑلیا