23
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آخری نبی حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر بحث ہو گی۔
ایوان بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف بھی قرارداد پاس کرے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قرارداد دنیا کو واضح پیغام دے گی کہ ہم حرمت رسول حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔