فواد خان کی 12 سال بعد ٹیلی وژن پر واپسی

پاکستان میں کئی سال تک ٹی وی پر راج کرکے فلمی ہیرو بننے والے فواد خان نے پرستاروں کو خوشخبری سنادی ان کا کہنا تھا کہ وہ جلد چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

پاکستانی معروف سٹار اداکار فواد خان کی دنیا بھر میں مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ فواد خان نے اپنے کرئیر کا آغاز ڈرامہ سیریل  “ہمسفر “سے کیا۔ان کے بہترین ڈراموں میں میں” زندگی گلزارہے “اور “داستان” جیسے ڈرامہ سیریل شامل ہیں. لالی ووڈ کے ساتھ اداکارفواد خان نے بھارت کے بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا ئے۔ بالی ووڈ فلم “خاموشی”، “کپور اینڈ سنز “اور” اے دل ہے مشکل”  میں بہترین اداکاری کی اور اپنے فن کی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ اداکارفواد خان  کی 9سال بعد  ٹیلی ویزن پردوبارہ واپسی نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ وہ جلد فواد خان ، ماہرہ خان اور عدنان سرور کے ساتھ  ڈرامہ سیریل “بارواں کھلاڑی” میں جلوہ گر ہونگے  

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

معرف پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ فلم میں واپسی

اداکارہ سنگیتا کو بھی 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ؛20 ہزار بل ؛40 ہزار ٹیکس